sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

سجا سکتے تھے یادوں کے کئی چہرے، کئی پیکر

مگر کچھ سوچ کر ہم نے یہ گھر ویران رکھا ہے

ہمیں شوق اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں

تری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے ...

   11
1 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 12:48 PM

👌🏾

Reply